مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 8 of 86

مودودی شہ پارے — Page 8

نظریہ یہ ہے کہ یہ تمام فرقے جاہلیت کی پیدا کی ہوئی آنتیں ہیں اس لئے ان کے قلم سے کسی فرقہ کی تعریف پڑھکر جماعت اسلامی کے مخصوص ارکان کو تو غلطی نہیں لگ سکتی۔مگر عوامی ذہن ضرور متاثر ہو سکتا ہے۔خصوصا اس لئے کہ اُن کو خود اعتراف ہے کہ :- اس کا دین ایک سرے سے لیکر دوسر سرے تک سیاست ہے۔ترجمان القرآن مک منی نشه) اور پھر مولانا صاحب کا یہ فتوی بھی موجود ہے:۔عملی زندگی کی بعض ضرور ہیں ایسی ہیں جنکی خاطر جھوٹ کی نہ صرف اجازت ہے بلکہ بعض حالات میں اس کے وجوب تک کا فتوی دیا گیا ہے۔ترجمان القرآن مئی ۶۱۹۵۸ یہ تھی وہ اہم ترین ضرورت جس کو محسوس کرتے ہوئے