مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 81
مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم 81 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ پیوست کر کے ( یوں بنا کر ) بتایا کہ ایک حصہ دوسرے کے لیے اس طرح تقویت کا باعث ہوتا ہے۔(صحیح بخاری صحیح مسلم ) تو دیکھیں کیا توقعات ہیں آنحضرت ﷺ کو ہم سے۔اس زمانے میں احمدی ہو کر ہم نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ہاتھ پر یہ عہد کیا ہے کہ آنحضرت ﷺ کے اقوال کو اپنا دستور العمل بناؤں گا۔ایک فکر کے ساتھ اگر ان اقوال پر عمل کرنے کی کوشش کریں تو اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنے والے بن جائیں گے۔معاشرے کو حسین بنانے والے بن جائیں گے۔الفضل انٹر نیشنل 16 تا 22 ستمبر 2005 ء )