مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 117
مشعل راه جلد پنجم 117) ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرموده 26 دسمبر 2003ء سے اقتباس عمومی زندگی میں تجسس سے بچیں بچپن سے خدام اور اطفال میں یہ عادت ڈالیں کہ کسی کی برائی نہ کریں غیبت اور ٹوہ لینے سے باز رہیں پہلے اپنی اصلاح کریں