مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xv of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page xv

مشعل راه جلد پنجم Xiii ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی جماعتی عہدے جو دئے جاتے ہیں انہیں نیک نیتی کے ساتھ بجالا وصرف عہدے رکھنے کی خواہش نہ رکھو عہدے کی وجہ سے تم یا تمہارے عزیز کوئی ناجائز فائدہ اٹھانے والے نہ ہوں اپنے بھائیوں کے کام آؤ، ان کے حقوق ادا کرو احمدی کی پہچان تو یہ ہونی چاہیے کہ قرض اتارنے میں جلدی کریں مدد مانگنے والوں کو بھی عادت نہیں بنالینی چاہیے شکایت کرنے کا درست انداز بغیر نام کے کوئی درخواست کوئی شکایت کبھی بھی قابل پذیرائی نہیں ہوتی خطبه جمعه فرموده 20 فروری 2004ء سے اقتباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے صبری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے آج کل کے معاشرے میں احمدی نے ہی اخلاق کے نمونے دکھانے ہیں اگر معاف کرنے سے اصلاح ہو سکتی ہے تو معاف کر دیں چھوٹی موٹی غلطیوں سے درگزر کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے آئندہ نسلوں کی تربیت کے تقاضے۔خطبه جمعه فرموده 26 مارچ 2004ء سے اقتباس احمدی کے لئے ضروری ہے کہ جو نور ہدایت اس نے حاصل کیا ہے وہ اپنی نسلوں میں بھی جاری کرے اللہ کرے کہ ہماری نسلیں اللہ تعالیٰ کے احکامات سے دور جانے والی نہ ہوں احمديه۔۔۔۔۔۔ریڈیو بوركينا فاسو پر خصوصی پیغام پہلی نصیحت میں آپ کو یہ کرتا ہوں کہ پنج وقتہ نماز کا اہتمام کریں ------------ 129 135 137 141 ------------ والدین نے اگر اپنے بچوں کی صحیح تربیت نہ کی اور نمازوں کا عادی نہ بنایا تو آخرت میں وہ جوابدہ ہوں گے تعلیم حاصل کرنی لازمی ہے ہر احمدی خواہ وہ کسی میدان میں بھی ہوں وہ سچائی اختیار کرے ہر میدان میں احمدی دوسروں سے ممتاز نظر آئے