مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xvi of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page xvi

مشعل راه جلد پنجم xiv ارشادات حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبه جمعه فرموده 2 / اپریل 2004 ء سے اقتباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی اولادوں میں بھی نیکی پیدا کریں نیک اولا دانسان کے لئے ایک طرح کا صدقہ جاریہ ہی ہے اچھی تربیت سے بڑھ کر اولاد کے لئے اور کوئی بہترین تحفہ نہیں بچوں کی تعلیم کا خیال رکھنا بھی والدین کے فرائض میں داخل ہے اگر کوئی بچہ مالی حالت کی کمزوری کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر رہا تو جماعت کو بتا ئیں عملی نمونے سے دعوت الی اللہ کریں احباب جماعت بینن سے خطاب فرموده 5 اپریل 2004ء آپ کا فخر صرف احمدی ہونے میں ہے آپ کے دلوں کی نیکی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے آپ پر فضل فرمایا ہم سب احمدی ہیں اور احمدی ہونے کی حیثیت سے بھائی بھائی ہیں 143 147۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بینن میں چند سال قبل کوئی احمدی نہیں تھا اب خدا کے فضل سے یہاں ایک بڑی جماعت قائم ہو چکی ہے ہر قسم کی برائی کو اپنے اندر سے ختم کر دیں بینن میں مختلف وفود سے خطاب فرموده 6 اپریل 2004۔۔۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد امام مہدی نے آکر دوبارہ جس تعلیم کو زندہ کیا ، اس پر عمل کریں ہر ضرورت کے لئے خدا کے حضور جھکنا چاہیے 151۔۔۔۔گھر کا ہر فرد نماز ادا کرنے والا بن جائے۔نمازوں کی ادائیگی کی اپنی عورتوں اور بچوں کو بھی عادت ڈالنی ہے نماز سے بڑھ کر کوئی وظیفہ نہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ماننے کے بعد اپنے اندر تبدیلی پیدا کرنی ضروری ہے احباب TOUI بینن سے خطاب فرموده 7 اپریل 2004ء آپ کو یہاں دیکھ کر اس وقت میرا دل خوشی کے جذبات سے لبریز ہے 155