مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page xiv
مشعل راه جلد پنجم xii خطبه جمعه فرموده 28 نومبر 2003ء سے اقتباس جہاں احمدی آبادیاں ہیں ( بیوت الذکر ) کو آباد رکھنے کی کوشش کریں چاہیے کہ ہم سب مل کر دعائیں کریں خطبه جمعه فرموده 12 دسمبر 2003ء سے اقتباس انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچیں کاروبار اور لین دین کے معاملات میں دیانت داری سے کام لیں شیطانی خیالات اور اعمال سے بچنے کی جامع دعا کارکنان اور عہدیداران کے نقائص تلاش نہ کریں غلط افکاراور عریاں فلموں سے بچیں خطبه جمعه فرموده 26 دسمبر 2003ء سے اقتباس عمومی زندگی میں تجسس سے بچیں ارشادات حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی بچپن سے خدام اور اطفال میں یہ عادت ڈالیں کہ کسی کی برائی نہ کریں غیبت اور ٹوہ لینے سے باز رہیں پہلے اپنی اصلاح کریں 113۔۔۔۔۔۔۔--------------- برازیل کے دسویں جلسہ سالانہ 2003ء کے موقع پر پیغام۔۔دعاؤں کی عادت ڈالیں اور یہی روح اپنی اولادوں میں پیدا کریں۔117۔۔121 اپنے بچوں کی اس رنگ میں تربیت کریں کہ وہ ابھی سے دعاؤں کے عادی بن جائیں اور ان کے دلوں میں احمدیت اور خلافت کی محبت پیدا ہو جائے۔خطبه جمعه فرموده 6 فروری 2004ء سے اقتباس ------- جھوٹ ایک بہت بڑی برائی ہے۔اس کو چھوڑنے سے تمام قسم کی برائیاں چھٹ جاتی ہیں جو کام تم اللہ تعالیٰ کی خاطر کر رہے ہو اس میں ہمیشہ خلوص نیت ہونا چاہیے 125