مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک)

by Other Authors

Page 382 of 636

مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 382

358 مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد دوم اور احمدی احباب انٹرنیٹ پر اس کو اس قدر پھیلا دیتے ہیں کہ ہر حملہ آور معترض دفاعی موقف اختیار کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔اور آئندہ ایسی جرات کرنے سے پہلے اسے کافی سوچنا پڑتا ہے۔یہ سب خلافت کی برکت ہے اور حضور انور کی راہنمائی میں قدم بڑھانے کا نتیجہ ہے۔فالحمد للہ علی ذلک۔XXXXXXXXXXXX XXXXXXXXXXXXX