مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 328
مصالح العرب۔۔۔جلد دوم 308 آستانہ پر پچھلیں گی تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے پگھلنے کے دن آجائیں گے۔اور یہ وہ تقدیر ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت تبدیل نہیں کر سکتی۔“ ہماری دعا ئیں ضرور قبول ہونگی خطبہ جمعہ فرموده 22 فروری 1991 ء) انشاء اللہ ہماری دعائیں ضرور قبول ہوں گی اور یہ عظیم تاریخی دور جس میں ہم داخل ہوئے ہیں اس کا پلہ بالآخر انشاء اللہ اسلام کے حق میں ہو گا مگر ہماری دعا اور کوشش یہ ہونی چاہئے کہ اس تقدیر کو ہم اپنی آنکھوں کے سامنے پورا ہوتے دیکھ لیں۔“ 66 خطبه جمعه فرموده 15 / مارچ 1991ء) 00000