مردانِ خدا

by Other Authors

Page 21 of 97

مردانِ خدا — Page 21

مردان خدا ۲۱ حضرت نواب محمد علی خان صاحب حضرت نواب محمد علی خان صاحب نام : نواب محمد علی خان صاحب والد کا نام : غلام محمد خان صاحب خاندان: غوری پیدائش: یکم جنوری ۱۸۷۰ء آپ کی عمر ساڑھے سات سال کی تھی کہ آپ کے والد نے وفات پائی۔احاطہ خاص میں تدفین ہوئی۔وفات: آپ اگست ۱۹۴۴ء میں پیشاب میں خون آنے کی تکلیف میں مبتلا ہوئے اس کی وجہ سے بہت کمزور ہو گئے اور ۱۰ فروری ۱۹۴۵ء کو وفات پائی۔اہم امور ۱۸۹۲ء کے جلسہ سالانہ میں شامل ہوئے اس جلسہ کے شاملین میں سے جن ۳۲۷ مخلصین کے نام حضور نے آئینہ کمالات اسلام میں درج فرمائے۔آگئے۔حضور کی تحریک پر مالیر کوٹلہ کی شاہانہ زندگی ترک کر کے قادیان ہجرت کر کے چودہ سال کی عمر میں آپ کا نکاح اپنی خالہ زاد مہر النساء بیگم صاحبہ کے ساتھ ہوا اور اکیس سال کی عمر میں تقریب رخصتا نہ ہوئی۔آپ کی اہلیہ محترمہ مہر النساء بیگم صاحبہ کی وفات ۱۸۹۸ ء میں زچگی کے دوران ہوئی ان کے بطن سے آپ کے ہاں چار (۴) بیٹے اور دو (۲) بیٹیاں ہوئیں۔ایک بیٹا اور ایک بیٹی جلد ہی فوت ہو گئے تھے۔دوسری شادی آپ نے اپنی مرحومہ اہلیہ کی چھوٹی بہن محترمہ امتہ الحمید بیگم صاحبہ (جن کا اصلی نام حمید النساء تھا) کے ساتھ کی۔حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب الله آر