مالی قربانی ایک تعارف — Page 68
مالی قربانی 68 ایک تعارف (Computer and Audio/Video (ii" کی مد میں کمپیوٹر سے متعلقہ روز مرہ کے اخراجات درج ہو نگے۔نیز MTA کیلئے ٹی وی پرگرام بنانے اور سمعی بصری شعبہ کیلئے روزمرہ معمول کے اخراجات درج ہونگے۔(Insurance/Bank Charges (iii" کی مد میں ہر قسم کی انشورنس کے اخراجات ، بنگ چارجز مثلاً ڈرافٹس اور پے آرڈر وغیرہ پر ہونے والے اخراجات درج کئے جائیں گے۔(Grant to Nusrat Jehan Projects" (iv " اگر ریگولر انکم یا کنڈ یشنل انکم سے رقم بچ جاتی ہے اور متعلقہ ملک میں مجلس نصرت جہاں کا کوئی پرا جیکٹ زیر غور یا زیرتعمیر ہے تو یہ رقم مرکز کی منظوری سے اس مد میں خرچ کی جاسکتی ہے۔کنڈیشنل انکم وایکسپنڈ بیچر ریشنل انکم (Conditional Income) یہ ہیڈ مشروط با آمد ہے۔اس ہیڈ کے تحت ہونے والی آمد ہی سے اس ہیڈ کے اخراجات ہونگے۔یعنی اگر آمد نہیں ہوگی تو اخراجات بھی نہیں ہو سکیں گے۔مد "Literature" کو مد "Literature & Library Income" میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور اس کے Sources بھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔ان امور کیلئے جو بھی انکم ہو وہ اس مد میں درج کی جائے۔" FIDYA" کی نئی مد شامل کی گئی ہے۔اس مد میں ہونے والی انکم %100 مقامی طور پر خرچ ہوگی۔لیکن اگر متعلقہ ملک میں کوئی ضرورت مند میسر نہ ہوتو یہ رقم سنٹرل ریزرو کا حصہ بنے گی۔ان مدات کے علاوہ کوئی انکم ہے تو وہ مد Miscellaneous ( متفرق) میں درج کی جائے اور اس کی تفصیل ماہانہ رپورٹس میں مرکز بھجوائی جائے۔"Cassette" حذف کر دی گئی ہے۔اس ذریعہ سے ہونے والی آمد Miscellaneous (متفرق) کی مد میں درج کر دی جائے۔