مالی قربانی ایک تعارف — Page 69
مالی قربانی 69 ایک تعارف کنڈیشنل ایکسپنڈ بچر (Conditional Expenditure) اس مین ہیڈ کے اخراجات مشروط بآمد ہیں۔اگر آمد ہوتی ہے تو خرچ ہوگا ورنہ نہیں۔جس مد کے تحت آمد ہو رہی ہے اسے اسی مد کے تحت خرچ کیا جائے گا۔کسی دوسری مد میں خرچ کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔اگر کسی مد میں آمد نہیں ہو رہی تو اس میں خرچ بھی نہیں ہو گا اور اگر خرچ ضروری ہو تو مرکز سے آمد کا ذریعہ تجویز کر کے منظوری حاصل کر نالازمی ہوگا۔سنٹرل ریز رو سے اگر گرانٹ حاصل کرنا ضروری ہو تو قبل از وقت مرکز سے منظوری حاصل کی جائے ، بعد از منظوری جس ہیڈ میں خرچ کرنے کیلئے گرانٹ لی جائے۔اسے اسی ہیڈ کے تحت آمد میں بھی آمد از سنٹرل ریز رو درج کیا جائے۔اگر سنٹرل ریز رو بھی ضرورت پوری نہ کر رہا ہو تو جس ذریعہ سے ضرورت پوری کرنا چاہتے ہیں ، وہ تجویز کر کے وکالت مال لندن کی وساطت سے حضور انور سے منظوری حاصل کی جائے۔ہر ممکن کوشش کی جائے کہ آمد اور خرچ برابر ہوں۔" فدیہ " کی ایک نئی مدشامل کی گئی ہے، جو کہ مکمل طور پر مقامی سطح پر خرچ کی جائے گی۔ڈیویلپمنٹ انکم وایکسپنڈ بیچر ڈیویلپمنٹ انکم ( Development Income) "Development income" کیلئے درج ذیل ذرائع اختیار کئے جاسکتے ہیں۔"Through Donation" اس سے مراد لوگوں کی طرف سے خاص طور پر ان اخراجات کیلئے لیا گیا چندہ ہے۔"From Regular Income Budget اس میں ریگولر انکم سے لی گئی رقوم درج ہوں گی۔"From Central Reserve اس میں سنٹرل ریز رو سے لی گئی رقوم درج ہوں گی۔"Grant From Head Quarter" مرکز سے ان مقاصد کیلئے لی گئی رقوم اس میں درج