مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 7 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 7

مالی قربانی 7 ایک تعارف ضِعُفَيْنِ فَإِنْ لَّمْ يُصِبُهَا وَابِلٌ فَطَلٌّ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ 28 بَصِيرٌ - (البقره۔۲۶۶ ) ترجمہ:۔اور جو لوگ اپنے مال اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اور اپنے آپ کو مضبوط کرنے کیلئے خرچ کرتے ہیں ان (کے خرچ) کی حالت اس باغ کی حالت کے مشابہ ہے جو اونچی جگہ پر ہو ( اور ) اس پر تیز بارش ہوئی ہو جس کی وجہ ) سے وہ اپنا پھل دو چند لایا ہو۔اور (اس کی کیفیت ہو کہ اگر اس پر زور کی بارش نہ پڑے تو تھوڑی سی بارش ہی ( اس کیلئے کافی ہو جائے ) اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔--6-- الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ بِالَّيْلِ وَ النَّهَارِسِرًّا وَّ عَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَرَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ (البقره۔۲۷۵ ) ترجمہ :۔جو لوگ اپنے مال رات اور دن پوشیدہ ( بھی ) اور ظاہر ( بھی ) ( اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کے لئے ان کے رب کے پاس ان کا اجر ( محفوظ) ہے اور نہ ( تو ) انہیں کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ ہم ہوں گے۔--6☆-- لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ غمگین فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ (ال عمران۹۳) ترجمہ: تم کامل نیکی کو ہر گز نہیں پاسکتے جب تک کے اپنی پسندیدہ اشیاء میں سے ( خدا کیلئے ) خرچ نہ کرو۔اور جو کوئی چیز بھی تم خرچ کرو اللہ اسے یقیناً خوب جانتا ہے۔--6☆6--