مالی قربانی ایک تعارف — Page 6
مالی قربانی 6 ایک تعارف کرلو۔اور (اس حکم کا ) انکار کرنے والے (اپنے آپ پر ظلم کرنے والے ہیں۔مَثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِى كُلَّ سُنْبُلَةٍ مَا ئَةُ حَبَّةٍ وَاللَّهُ يُضْعِفُ لِمَنْ يَّشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (البقره۔۲۶۲) ترجمہ :۔جولوگ اپنے مالوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کے اس فعل ) کی حالت اس دانہ کی حالت کے مشابہ ہے جو سات بالیں اگائے ( اور ) ہر بالی میں سو دانہ ہو۔اور اللہ جس کیلئے چاہتا ہے (اس سے بھی) بڑھا ( بڑھا کر دیتا ہے اور اللہ وسعت دینے والا (اور ) بہت جاننے والا ہے۔--6☆6-- اَلَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ لَا يُتَّبِعُونَ مَا أَنْفَقُوا مَنَّا وَّلَا أَذًى لَّهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَرَتِهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَاهُمْ يَحْزَنُونَ (البقره۔۲۶۳) ترجمہ:۔جو لوگ اپنے مالوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں پھر خرچ کرنے کے بعد نہ کسی رنگ میں احسان جتاتے ہیں اور نہ کسی قسم کی تکلیف دیتے ہیں ان کے رب کے پاس ان کے اعمال) کا بدلہ ( محفوظ ) ہے۔اور نہ تو انہیں کسی قسم کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔---- وَمَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ وَتَثْبِيتًا مِّنْ أَنْفُسِهِمْ كَمَثَلِ جَنَّةٍ بِرَبُوَةٍ أَصَابَهَا وَابِلٌ فَاتَتْ أُكُلَهَا