ملفوظات (جلد 5)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 467

ملفوظات (جلد 5) — Page 66

۱ البدر میں ہے۔’’محی الدین ابنِ عربی نے لکھا ہے کہ نبوت تشریعی جائز نہیں دوسری جائز ہے۔مگر میرا اپنا مذہب یہ ہے کہ ہر قسم کی نبوت کا دروازہ بند ہے صرف آنحضرتؐکے انعکاس سے جو نبوت ہو وہ جائز ہے۔‘‘ (البدر جلد ۲ نمبر ۱۳ مورخہ ۱۷ ؍اپریل ۱۹۰۳ء صفحہ۱۰۲ ) ۲ الحکم جلد ۷ نمبر ۱۴ مورخہ ۱۷ـ ؍اپریل ۱۹۰۳ء صفحہ ۹،۱۰ ۳ سہو کتابت ہےغالباً ’’نبی نہ رکھا گیا ‘‘ ہونا چاہیے۔(مرتّب)