مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 87
حکیم فضل دین صاحب اور مولوی عبدالکریم صاحب بھی ساتھ تشریف لے آویں تو بہت خوب ہوگا۔آں مخدوم اپنی طرف سے ان دونوں صاحبوں کو اطلاع دیں کیونکہ گاہ گاہ ملاقات کا ہونا ضروری ہے۔زندگی بے اعتبار ہے۔زیادہ خیریت ہے۔٭ والسلام ۹؍ جولائی ۱۸۸۹ء خاکسار غلام احمد عفی عنہ