مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 469
نام اور پورے پتہ و سکونت وغیرہ سے شائع کریں اور اگر ایسا نہ ہوا تو پھر تین ہفتہ تک انتظار کر کے یہ رقعہ کسی اشتہار یا اخبار کے ذریعہ سے شائع کر دیا جائے گا۔اس کی ایک نقل اسی غرض سے رکھی گئی ہے۔فقط ۲۷؍ اپریل ۹۹ء ۱۔گواہ شد۔دستخط عبدالرحمن حاجی اللہ رکھا ۲۔گواہ شد۔دستخط مرزا خدا بخش۔۳۔گواہ شد۔دستخط نور الدین عفا اللہ عنہ ۴۔گواہ شد۔دستخط معراج الدین عفی عنہ بقلم خود۔۵۔گواہ شد۔دستخط عبدالکریم سیالکوٹی۔٭ ٭…٭…٭ ٭ الفضل یکم جولائی۱۹۴۳ء صفحہ۲