مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page 318 of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page 318

318 استاد کو خدا تعالیٰ کی توحید خالص پر یقین کامل تھا استاد اپنی نظم نمبر ۶۱ ( سابق نمبر ۲۱) خدا سے عرض کرتے ہوئے کہتے ہیں: (8)" For Thou art an Eternal God, all Thy ways are determined for {and ever} and there is none other baside Thee۔"(Page: 277) یعنی اے خدا تو ازلی ابدی ہے۔تیرے طریقے (یا تیری سنت ) ازلی ابدی ہے اور تیرے سوا کوئی اور نہیں۔استاد نے مسیح ہونے کا دعوی کیا: نیک استاد کا دعویٰ مسیح ہونے کا تھا چنانچہ ایک صحیفہ کا عنوان ہیA Messianic Apocalypse یعنی مسیح کا الہام رکھا گیا ہے۔اس میں مسیح اپنی کامیابی کی پیشگوئی کرتے ہوئے لکھتے ہیں: (9) According to the Scroll which has been provided the heading۔A Messianic Apocalypse' (I۔e۔Massiah's Revelation)", the Teacher prophesied {the Heavens and the earth will to His Messiah and none therein will stray away from the commandments of the holy ones۔"(P391) یعنی آسمان اور زمین مسیح کی آواز کو سنیں گے (یعنی قبول کریں گے ) اور کوئی مقدس وجودوں کے احکام سے دور نہیں رہے گا۔خدا نے استاد کی تائید روح القدس سے کی نظم نمبر ۵۱ ( سابقہ نمبر ۱) میں استاد اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ان کی روح القدس سے تائید کی۔چنانچہ فرماتے ہیں: (10) Thanking God the Teacher said: "I thank Thee O Lord, for Thou hast upheld me by Thy strength۔Thou