مکتوب آسٹریلیا — Page 319
319 hast shed Thy Holy spirit and {Hast opened my heart} till this day۔"(Page:284) یعنی اے میرے رب میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے اپنی طاقت سے میری تائید کی۔تو نے اپنا روح القدس (Holyspirt) مجھ پر نازل فرمایا تا میرے پاؤں ڈگمگانے نہ پائیں۔خدا سے رہنمائی پاکر استاد نے تو رات کی نئی تشریح کی جس سے علماء بھڑک اٹھے : استاد اپنی نظم نمبر ۶ (سابقہ) میں فرماتے ہیں: (11) Addressing God the Teacher Said: These thing Iknow by the wisdom which comes from Thee, for Thou hast unstopped my ears to marvellous mysteries۔"(P 254 "But to the elect of righteousness Thou hast made me a banner, To the interpreters of error I have been an opponent, {but a man of peace} to all those who see true things۔" ( P 257) یعنی میرے سارے علم کی بنیاد اس حکمت پر ہے جو تو نے مجھے عطا کی کیونکہ تو ہی ہے جس نے میرے کانوں کو معجز نما اسرار کے لئے کھول دیا ہے تو نے متقیوں کے لئے مجھے ایک پرچم بنا دیا ہے اور حیران کن اسرار کی ایسی تفسیر سے نوازا ہے جو معرفت سے پر ہے تا ان کو آزمائے جو حق پر چلنے والے ہیں اور اصلاح پسندوں کا امتحان لے۔لیکن وہ جو غلط تفسیر میں کرتے ہیں میں ان کا مخالف ہوں پر میں ان تمام لوگوں کو امن دینے والا ہوں جو حق کو سمجھتے ہیں۔نیک استاد کو مارنے کی ناکام کوشش ہوئی۔اس کا خون بہا پر خدا نے اسے بچالیا اور چشموں والی زمین میں جگہ دی استاد اپنی نظم نمبرے (سابقہ نمبر۲ ) میں خدا کے حضور عرض پرداز ہیں: (12) Thanking God for protecting his life from his