مکتوب آسٹریلیا — Page 195
195 ذرائع ابلاغ میں بہت سے ایسے جو بازوں کی خبریں بھی آئی ہیں جو میں تمیں گھنٹے جوئے کی مشینوں کے آگے بیٹھے رہتے تھے۔اور آخر اسی بیماری کا شکار ہوکر چل بسے۔ان کے علاوہ بھی بہت سے واقعات تحقیق کرنے والی ٹیم کے علم میں آئے ہیں۔چنانچہ اس بیماری کے ماہر ڈاکٹر بیکر نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ احتیاط سے کام لیں کیونکہ دیر دیر تک کمپیوٹر کے آگے بیٹھے رہنا آپ کی صحت کے لئے مضمر ہے۔(الفضل انٹر نیشنل 4۔4۔03)