مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 87 of 142

مجالس عرفان — Page 87

اور کریں۔اس کا لفظی ترجمہ یہ ہے کہ وہ اپنی طرف سے ہدایت نہیں دیتے تھے بلکہ ہمارے محکم کے تابع ہدایت دیتے تھے۔یعنی مہدی بن کر ہدایت دیتے تھے ہادی بن کہ ہدایت نہیں دیتے تھے۔بادی اس کو کہتے ہیں جو انہ خود ہدایت دے دے۔اور مہدی اس کو کہتے ہیں جو پہلے ہدایت کسی سے لے پھر جاری فرمائے۔تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔اَئِمَّةً يَهْدُونَ يَا مُرِنَا یہ ایسے امام تھے ، سارے انبیاء جو ہمارے امر کے تابع ہدایت دیتے تھے۔یعنی پہلے مہدی تھے پھر بادی بنتے تھے۔تو یہ تعریف تو قرآن کریم کی بیان کردہ تعریف ہے اور کسی غیر بنی کے بارے میں قرآن کریم نے یہ دو باتیں اکٹھی نہیں کہیں۔یہ بھی ایک عجیب بات ہے۔تو بہر حال یہ تو علمی بات ہے۔یہ آپ تحقیق بے شک کریں۔لیکن جو پہلے میں نے بات کی تھی وہ تو عربی دانی کی محتاج نہیں ہے ہر علم و فہم ہر عمر کی عورت جو غور کرے تقویٰ سے منطق کے ساتھ وہ اس نتیجے گی کہ امام مہدی میں وہ دو باتیں مجھے ہو گئیں جو غیر بنی میں اکٹھی نہیں پر پہنچے ہو تیں نہ ہو سکتی ہیں۔حضرت صاحب نے سوالات کی چٹوں میں سے اگلی چٹ اٹھا کر سوال پڑھا۔کہ آپ کو لوگ محصور کیوں کہتے ہیں ؟ حضور تو آنحضرت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔تو پھر آپ کے لئے تو مناسب نہیں لفظ حضور حضور نے فرمایا