لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 105 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 105

لجة النُّور ۱۰۵ اردو ترجمہ والسر في صدور هذه المعاصی اور ان گناہوں اور خطاؤں کے صادر ہونے والخطيات، أن الناس قد غفلوا کا راز یہ ہے کہ لوگ جلیل القدر صفات والے عن الله جلیل الصفات ونسوا خدا سے غافل ہیں اور جزا سزا کے دن کو بھول يوم المكافات و کفرت گئے ہیں۔اُن کے دل رب کائنات کے وجود القلوب بوجود رب الکائنات کے منکر ہو گئے ہیں۔پھر محرکات و اسباب کے ثم اختلفت الذنوب باختلاف اختلاف کی وجہ سے گناہ بھی مختلف اقسام کے الدواعى والأسباب، وحدَث ہو گئے ہیں اور ہر گناہ اپنے محرک اور سبب کی كل ذنب بمناسبة المحرك مناسبت سے پیدا ہوتا ہے۔پس جو کوئی بھوک والجذاب فمَن أُصلِيَ ببلية کی آزمائش میں گرفتار ہے وہ جیب تراشی مجاعة، اضطر إلى طَرِّ وسرقة اور چوری کرنے پر مجبور ہو گیا، اور جس کی ومن ثقُل حاده بعيال و دَینِ عیال داری اور قرض کے بوجھ سے کمر جھک گئی اضطر إلى تخلف وعد و احتیال ہے وہ وعدہ خلافی ، حیلہ سازی اور جھوٹ بولنے ومين، ومن أصبا قلبه حسن پر مجبور ہو گیا ، اور جس کا دل نازک بدن جارية من العيد، اضطر إلى خائنة عورتوں میں سے کسی لڑکی کے حسن پر فریفتہ الأعين وتنجيس العين بالتعويد، ہو جائے وہ آنکھوں کی خیانت اور آنکھ کو گندہ ونقض التوبة والعهد والمواعيد۔کرنے کی عادت اور توبہ شکنی ، عہد شکنی اور فكذالك فرّط فی جنب الله وعدے توڑنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔اسی طرح 99 كل أحد من الفاسقين و ان بد تحریکات میں سے کسی ایک کی وجہ سے الفاسقات، بتحريك من فاسق مردوں اور عورتوں میں سے ہر ایک التحريكات ثم إن للصحبة الله تعالیٰ کے احکامات میں کوتاہی کرتا ہے ، پھر والمقــانات تأثيرات، وفى صحبت اور میل ملاپ کی اپنی تاثیرات ہیں۔مجالس السوء سموم و آفات بدی کی مجالس میں زہریں اور آفات ہیں۔