لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 106 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 106

لُجَّةُ النُّور 1+4 اردو ترجمہ۔و مــن اسـتــحــكــم شــره مــن اور جس شخص کی بدی اس قسم کے میل جول سے المخالطات، فلا يُرجى بُرُؤُه مستحکم ہو جائے تو وفات کے وقت تک اُس کی إلى وقت الوفاة۔ومن ضعف بہتری کی کوئی امید نہیں۔اور جو برائی کی حالت وهرم في الشر فشره قوی میں کمزور اور بوڑھا ہو گیا تو اس کا شربھی قوی وشَيبه عصى، ولا يُصلح قلبه ہوتا ہے اور اس کا بڑھا پاسخت نا فرمان ہوتا ہے أسى و لا فلسفی، ويموت علی اور اس کے دل کی اصلاح نہ طبیب کر سکتا ہے الخبث ولا ينزع عن الغی، و اور نہ ہی فلسفی۔وہ خباثت پر ہی مرجاتا ہے لیکن لا يفيء مَنْشَرُه إِلى الطَّيِّ۔فإنه گراہی سے دستکش نہیں ہوتا۔اور اس کا (بد) وافاه الشيب المعكس فما نامہ اعمال لیٹنے میں نہیں آتا۔کیونکہ اُس کو كان له نذيرا، وولى العيش بدترین بڑھاپے نے آلیا ہے اور اسے کوئی النضير فما خاف تافها نذيرا۔ہوشیار کرنے والا نہیں ہے، اور خوشحال زندگی بل زاد ميلانا إلى أموال الدنيا منہ موڑ چکی ہے اور جو تھوڑی باقی ہے اُس کا وعـقـارها، وضياعها ونُضارها۔اُسے کوئی خوف نہیں بلکہ دنیا کے اموال ، اُس کی وحدائقها وثمارها، وسكنها جائداد، اُس کی جاگیریں، اُس کے سونے ، اُس وسكينتها، وزَهُرِها وزينتها کے باغوں ، اُس کے پھلوں ، اُس کا مسکن ، اُس والموت وقف على رأسه کی سکینت ، اُس کے پھول اور اُس کی زینت وقرب وقت نُعاسه، ومع ذالك كى طرف اُس کا میلان بڑھ گیا۔جبکہ موت يود أن يكون له كل مافي | اُس کے سر پر کھڑی ہے اور اُس کی نیند ( یعنی الأرض من الخزائن والدفائن موت) کا وقت قریب آ پہنچا ہے۔بایں ہمہ وہ والعلوم والفنون والبلاد چاہتا ہے کہ زمین میں موجود ہر چیز خزانے اور (١٠٠) والحصون، والبحار و العيون دفینے ، علوم اور فنون، شہر اور قلعے، دریا اور و الأفراس والدواب، والمحامد چشمے ، گھوڑے اور چار پائے ، محامد اور القاب،