لُجَّةُ النّوْر — Page 143
لجَّةُ النُّور ۱۴۳ اردو ترجمہ وكان كل ذالك كسيل عاجز آچکے تھے۔یہ سب کچھ بہالے جانے والے جراف أهلك كثيرا من سیلاب کی مانند تھا۔جس نے بہت سے لوگوں کو الناس۔وضـنَـات كل نفس ہلاک کر دیا۔ہر نفس نے قسم قسم کے وساوس کو جنم من أنواع الوسواس ، وارتاعت دیا۔دل ڈر گئے اور بے قراریاں شدت اختیار کر القلوب، واشتدت الكروب گئیں شیطان نے مسلمانوں کے ایمان کے گرد و دار الشيطان حول ایمان چکر لگایا اور اس نے ارادہ کیا کہ وہ ان کے دلوں المسلمين، وأراد أن يُخرِج سے مومنوں والا نور نکال دے۔اُس نے اپنی من صدورهم نور المؤمنین، چاندی اور اپنے چمکدار شفاف پانی ، اپنے وقصدهم بفضّته و فضیضه نیزوں اور اپنی تلواروں ، اپنی بدیر اور جلد ملنے وشـمــره وبيضه، وآجله والی متاع، اپنے سواروں اور اپنے پیادوں ، وعاجله، وفارسه و راجله اپنے صحت مندوں اور اپنے لاغروں ، اپنے نیزہ و صارمه و ذابله و رامحه زنوں اور اپنے تیراندازوں کے ساتھ اُن کا قصد ونابله، واشتد زحفه عليهم کر لیا تھا۔اُس کے لشکر نے اُن پر سختی کی اور ہر وكلُّ كَمِيٌّ نهض إليهم، بہادر سوار اُن کی طرف اٹھ کھڑا ہوا۔قریب تھا وكاد أن يناشوا ويُمضغوا کہ وہ ریزہ ریزہ کر دیئے جاتے اور ان کے تحت أسنانهم، ويمزقوا دانتوں کے نیچے نہیں دیئے جاتے اور ان کے بسنانهم وكانوا في ذالك نیزوں سے پارہ پارہ کر دیئے جاتے۔وہ | مترددين مبهوتين، وعلى (مسلمان) اس حالت میں متردد اور مبہوت (۱۳۵ شفا حفرة قائمين مرتاعين۔تھے۔وہ گڑھے کے کنارے پر سہمے ہوئے کھڑے فإذا نظر إليهم حضرۂ تھے۔پس اس وقت رب العزت نے اُن کی طرف العزة، و تداركهم يد الرحمة نظر کی اور انہیں رحمت کے ہاتھ نے تھام لیا۔وبدلت الأرض غير الأرض، زمین کسی اور زمین سے بدل دی گئی اور اُس کے