لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 142 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 142

لُجَّةُ النُّور ۱۴۲ اردو ترجمہ ۱۳۳) فسر في الأرض هل ترى من علیہ وسلم کی ہتک سے اپنی زبانوں کو روک لیا۔پس قسيس يطلب الآياتِ، أو ينكر زمین میں گھوم پھر کر دیکھ لے کہ کیا تو کوئی ایسا قائما في الميدان باعجاز نبینا پادری دیکھتا ہے جو نشانات طلب کرتا ہو؟ یا میدان خير الكائنات۔کلا بل مات میں کھڑا ہمارے خیر الوریٰ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے المنكرون، وقبر المكذبون معجزات کا انکار کر رہا ہو۔ہرگز نہیں بلکہ منکر مر گئے۔وقد أرى الله آياته قريبا من اور جھٹلانے والے قبر میں داخل کئے گئے۔اللہ تعالیٰ مائة أو تزيد۔وأُعطى المسلمون نے اپنے قریباً سو یا اس سے بھی زیادہ نشانات لفتح حصون الكفر المقاليد دکھائے اور کفر کے قلعے فتح کرنے کے لئے اليوم يئس الذين كانوا يصولون مسلمانوں کو کلید دی گئی۔آج وہ لوگ جو اسلام پر على الإسلام، وأذاب لحمهم حملے کیا کرتے تھے مایوس ہو گئے۔اللہ تعالیٰ کے حربة الله فصار عظامهم حربہ نے ان کے گوشت گھلا دیئے پس ان کے كالعظام۔وكان للقسوس من سردار ہڈیوں کی طرح ہو گئے۔پادریوں کے پاس المال ما يُبطرهم، ومن الاحتيال اتنا مال تھا جو انہیں متکبر بناتا تھا، اور وہ حیلہ گری تھی ما يحرضهم، والقوم أحضروا جو انہیں انگیخت کرتی تھی اور لوگ جو کچھ ان کے لهم ما في يدهم، وقدموا لهم ما ہاتھوں میں ہوتا ان (پادریوں) کے لئے حاضر کر في بلدهم، وكان المسلمون قد دیتے تھے ، اور جو کچھ ان کے علاقہ میں تھا وہ بھی عجزوا عن الاعتراضات ان کو پیش کر دیتے تھے۔مسلمان فلسفیانہ الفلسفية، والشبهات الطبعية، اعتراضات ، نیچیری شبہات ، عیسائی علماء کی ووشاية علماء المسيحية، نکتہ چینی اور ان (عیسائی پادریوں ) کی عصمت (۱۳۴) ورغبتهم في تلويث ذيل العصمة نبوی ﷺ کے دامن کو آلودہ کرنے کی رغبت ، اور النبوية، وتتبع عشرات رسول الله رسول الله ﷺ کی عیب جوئی اور رحمان خدا کے وكسر شأن الصحف الرحمانية صحائف کی کسر شان کرنے کے مقابل مسلمان