لُجَّةُ النّوْر — Page 144
لجَّةُ النُّور マ اردو ترجمہ وجُعل سافِلُها عاليها، وحَفَدَتُها زیریں کو بالا کر دیا گیا۔اور اس کے غلاموں مواليها، وبطل كلُّ ما أرجفت کو آقا بنا دیا گیا۔ان (عیسائیوں ) کی سب الألسنة، وذُبحث طير الكفرة، افواہیں جھوٹی ثابت ہوئیں۔کافروں کے وقصت الأجنحة، وأتممنا پرندے ذبح کر دیے گئے اور پر کاٹ دیئے عليهم حجّةً بعد حجة گئے۔ہم نے ان پر حجت پر حجت تمام کی اور وبكتناهم دفعة بعد دفعة بارہا انہیں لاجواب کر دیا یہاں تک کہ حتى صار لنا المضمار میدان ہمارے ہاتھ رہا اور دشمنوں کے لئے وما بقى للعدا إلا الفرار سوائے فرار کے کوئی راہ نہ بچی۔