لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 57 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 57

لجَّةُ النُّور ۵۷ اردو ترجمہ حدثت في خواطر الناس تمام حکم خدائے واحد و قہار کا ہو جائے اور جو ليكون الأمر الواحد القهار شیطان کے ہاتھوں نے بنا ہے اُسے وہ ٹکڑے و يقطع ما نسجه أيدى ٹکڑے کر دے کیونکہ غیرتِ الہی گمراہیوں الخنّاس، فإن الغيرة الإلهية کو لمبی عمر عطا نہیں کرتی۔اس کی جناب سے لا تُعطى الضلالات عمرًا طويلا، صدق کا حربہ نازل ہوتا ہے اور جس نے وتنزل منه حربة الصدق ويقتل حق کو پوشیدہ کر رکھا ہوتا ہے اُس کو حجت اور ما دجل الحق حجة و دليلا دلیل سے قتل کر دیتا ہے اور تو یہ گمان نہ کر کہ اللہ ولا تحسبن الله مُخلِفَ وعدہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرنے والا ہے یا رسله أو مُنسِی سُننِه وسیله اپنی سنن اور طرق کو بھلا دینے والا ہے کیونکہ وہ فإنه جواد کریم یرحم عبادہ سخی اور کریم ہے اور مصائب کے وقت اپنے عند المصائب۔ويُنزِل رحمه بندوں پر رحم فرماتا ہے اور پے در پے مصیبتوں ۵۱ عند انتياب النوائب، وكذالك کے آنے کے وقت اپنا رحم نازل فرماتا ہے۔جرت عادته من بدو الخلقة ابتدائے آفرینش سے اس کی یہی سنت جاری وقد توعد على إنكار هذه ہے اور اُس نے اس عادت کے انکار پر وعید العادة۔فتحسسوا من مجدد این سنائی ہے۔پس مجد دکو تلاش کرو کہ ان فتنوں کے هو عند هذه الفتن وهذا الزمان؟ وقت اور اس زمانے میں وہ کہاں ہے؟ اب تو وقد انقضت على رأس المائة من اس صدی کے سر پر کئی سال گزر گئے ہیں اور سنين وثقبت الملة بأسنّة لمت ( محمدیہ ) کو دشمنوں کے نیزوں سے چھلنی کر أهل العدوان۔ولا يترك الله دیا گیا ہے، اور اللہ تعالیٰ اپنے دین کے شہر کو مدينة دينه كعمارة خُرّبتُ ویران عمارت اور منہدم دیواروں کی طرح نہیں وجدران هدمت، بل یبنی سُورَها چھوڑتا بلکہ وہ اس کی فصیل کو استوار کرتا اور و يُنجى محصورها ويدعُ صَولَ اس کے پناہ گزینوں کو نجات دیتا ہے، اور