لُجَّةُ النّوْر — Page 49
لُجَّةُ النُّور ۴۹ 3 اردو ترجمہ أسلمتهم دنیا هم للكُرَبِ، نے انہیں دکھوں کے سپر د کر دیا ہے اور اس (دنیا) وألقاهم طلبها في نار النوب کی طلب نے انہیں مصائب کی آگ میں جھونک يتعلمون لها كثيرا من العلوم دیا ہے۔اس کی خاطر وہ بہت سے چنیدہ علوم سیا النخب، كمثل الهيئة و ہیں جیسا کہ علم ہیئت ، علم طبعی اور فنون ادب۔اور الطبعية وفنون الأدب، اگر وہ امتحان کے وقت اونچے مقام پر فائز نہ کیے فإن لم يُرفعوا عند الامتحان جائیں (یعنی کامیاب نہ ہوں ) اور نیچے مقام پر وأقعدوا في الصبَب، فكادوا بٹھا دیے جائیں (یعنی فیل ہو جائیں ) تو قریب يُهلكون أنفسهم وتصعد ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہلاک کر دیں۔اور ان کا فرتُهم كالسحب، وإن نالہ و فریاد بادلوں کی طرح بلند ہوتا ہے، اور اگر وہ فازوا بمرامهم فيتمرمرون اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں تو اپنی خواہش عند نجح الإرب، ویرون کے بر آنے پر خوشی سے جھومنے لگتے ہیں۔وہ اپنی قرة عينهم في المال و آنکھوں کی ٹھنڈک مال میں اور ( دل کی ) سکینت سكينتهم في النشب ، هذه متاع میں پاتے ہیں۔یہ اُن کی ہمتیں نفسانی هممهم في منتجع الهوای خواہشات کے حصول اور آرزو کو نصب العین بنانے ومرمى الطلب۔يقرؤون کے لیے ہیں۔وہ اپنے نفسوں کو مشقت میں ڈال کر، الكتب بشق الأنفس تکلیف اور درماندگی برداشت کر کے کتابیں پڑھتے والوجى والتعب، ویبیتون ہیں اور اپنی راتیں جو کچھ انہوں نے پڑھا ہوتا ہے مدکرین مفکرین فیما اُس کو یاد کرتے ہوئے اور اس کے معانی پر غور کرتے ادرسوا ويسبق بعضهم ہوئے گزارتے ہیں اور اس دوڑ میں ان میں سے بعضًا في الخَبَب، ويُنضُون بعض بعض پر سبقت لے جاتے ہیں اور وہ اس میں فيه ركاب طلبهم حتی اپنی طلب کی سواریاں لاغر کر دیتے ہیں حتی کہ خدشہ يُخاف عليهم دواعي العطب ہونے لگتا ہے کہ کہیں ان کی ہلاکت کے اسباب ہی ۴۳