لُجَّةُ النّوْر — Page 48
لجَّةُ النُّور ۴۸ اردو ترجمہ جاهلين ناقصين كالإناث، عورتوں کی طرح ناقص ( العقل ) سمجھتے ہیں۔ودخلوا في بطن الفلاسفة وہ فلاسفروں کے پیٹ میں ایسے داخل ہو گئے كدخل الأموات في الأجداث ہیں جیسے مردے قبروں میں داخل ہوتے ولم يبق لقوم شرح ہیں۔کسی قوم میں بھی ایمان کے لئے شرح الصدر للإيمان لما هب صدر باقی نہیں رہا کیونکہ فسق کی ہوا چلی اور (۲۲) ريحُ الفسق وقسی القلوب دل اس طوفان کے باعث سخت ہو گئے بهذا الطوفان، إلا قليل من عباد سوائے خدائے رحمان کے چند بندوں کے۔الرحمن وكلّ ما كان من جتنے بھی اخلاق فاضلہ اور پسندیدہ صفات أخلاق فاضلة وشمائل محمودة محمودہ تھیں اُن سب کی اس زمانے میں ہوا مرضية، فقدر كدث في هذا رُک گئی ہے اور ان کے چراغ بجھ گئے ہیں۔العصر ريحها، وخبَتْ مصابيحها، تقویٰ اور خدائے قدیر پر تو کل کم ہو گیا ہے وقَل التقوى والتوكل على اللہ اور لوگ حیلہ جوئی اور تدابیر کے لئے تجتس القدير، وأفرط الناس فی میں حد سے بڑھ گئے ہیں۔وہ اللہ تعالیٰ کے استقراء الحيل وتجسّس مقتدر ہونے اور گناہوں کی سزا کے دن پر التدابير۔لا يؤمنون باقتدار الله ایمان نہیں لاتے اور اگر وہ مومن ہوتے تو و يوم الأثام، ولو كانوا مؤمنین گناہ کرنے پر جرات نہ کرتے۔ان کے لما اجترؤوا على الاجترام۔ما دلوں میں اللہ تعالیٰ کا خوف باقی نہیں رہا۔بقى خوف الله فی قلوبهم، اسی وجہ سے ان کے گناہوں کا سیلاب فلأجل ذالك طغى سيل حد درجہ تجاوز کر گیا ہے اور اُن کی نافرمانی ذنوبهم وعصفت بهم هو جاءُ تیز ہوا اُن کو اُڑا لے گئی ہے۔ان کی ساری عصيانهم، وصارت عيشتهم زندگی ان کے اپنے نفسوں اور اُن کے كلها لنفسهم وشيطانهم۔شیطان کے لئے ہو کر رہ گئی ہے۔اُن کی دنیا