لُجَّةُ النّوْر — Page 24
لجَّةُ النُّور ۲۴ اردو ترجمہ ديباجتهم، ويرفعوا إليه حاجتهم۔سامنے خود کو رسوا کریں اور اُس کے سامنے وہ اپنی فالحاصل أنهم يقولون كذا ضروریات پیش کرتے پھریں۔پس حاصل کلام یہ کہ وكذا مكرا وحيلةً ، وقد يتفق أن وہ اس اس طرح کی باتیں مکر و حیلہ سے کرتے ہیں اور رئيسا يرسم لهم وظيفة، أو کبھی یوں بھی اتفاق ہوتا ہے کہ کوئی رئیس ان کے لئے (٢٠) يعطى لهم صلة، لما وجد هم وظیفہ مقرر کر دیتا ہے یا جب وہ انہیں روتے ہوئے كالسائلين الباكين۔فلا شك سوالیوں کی طرح پاتا ہے تو انہیں کچھ عطا کر دیتا أن هذه الـعـلـمـاء قد انتهوا فی ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ان علماء نے اپنے غلو غلوائهم، وسدروا فی خیلائھم میں انتہا کر دی ہے اور اپنے مغرورانہ خیالات میں وأصروا على جھلا تھم، ولوّنوا بے باک ہو گئے ہیں، اپنی جہالتوں پر مصر ہیں الناس بألوان خزعبیلا تھم، وقد اور انہوں نے اپنی رنگ برنگی جھوٹی باتوں سے لوگوں کو جاوز الحد غيهم، وأهلك رنگ دیا ہے۔ان کی گمراہی حد سے تجاوز کر چکی ہے اور الناس بغيهم۔إذا وعدوا أخلفوا ان كى سرکشی نے لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔جب وہ وإذا غضبوا أغلظوا، وإذا حدثوا وعدہ کرتے ہیں تو وعدہ خلافی کرتے ہیں اور جب غصہ كذبوا۔ونشر نموذج السوء میں آتے ہیں تو درشت کلامی کرتے ہیں، اور جب زَهُوهم، وأضرَّ الحق لَهُوهم بات کرتے ہیں تو جھوٹ بولتے ہیں۔اُن کے غرور وأقسى قلوب الناس سوء نے بدنمونہ پھیلایا ہے اور اُن کے لہو ولعب نے حق کو أعمالهم وقبحُ سيرتهم، بعد ما نقصان پہنچایا ہے۔جب لوگوں کو اُن کے اندرونے کا عثروا على سريرتهم۔يجترون پتہ چلا تو ان کے بُرے اعمال اور اُن کی بد خلقی نے ان على السيئات بعزم صمیم لوگوں کے دلوں کو سخت کر دیا۔وہ مصمم ارادے کے كأنهم ليسوا بمرأى رقیب ساتھ برائیوں پر ایسے جرات دکھاتے ہیں گویا کہ وہ عليم زلتُ أقدامهم، وأوبق نگہبان اور علیم خدا کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ان الناس أقلامهم ، وتغيّر حالهم۔کے قدموں میں لغزش آگئی ہے اور ان کی فلموں قا