لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 23 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 23

لجَّةُ النُّور ۲۳ اردو ترجمہ كلماتهم، ويضمرون عند وه اوائل صبح باہر جاتے ہیں اور ان کے دل میں یہ مسائح غدواتهم مَن يزيد عدد بات مضمر ہوتی ہے کہ (انہیں کوئی ایسا شخص مل دريهماتهم۔يخوفون الناس جائے جو ان کے درہموں کی تعداد میں اضافہ کر بزواجر وعظهم، ولا يخافون دے۔وہ اپنے وعظ کی سخت ڈانٹ ڈپٹ سے الله بلفاظة لفظهم۔يسرون لوگوں کو ڈراتے ہیں لیکن وہ (اس بات پر ) اللہ کا أخلاط الزمر بإنشاد أشعار، و خوف نہیں کرتے کہ ان کے مونہوں سے کیا نکل رہا يبوحون إليهم عند خاتمة الوعظ ہے۔وہ مختلف جماعتوں کو اشعار سنا کر خوش کرتے بحاجات وأوطار ليفرجوا ہیں اور پھر اپنے وعظ کے اختتام پر ان کے سامنے عُمتهم بدرهم و دينار۔ويدلفون اپنی حاجات اور ضروریات پیش کرتے ہیں تا کہ وہ إلى الأمراء ، ويُظهرون عليهم درہم و دینار کے ذریعہ سے اپنی پریشانی کو دور کریں۔أنهم من أكابر العلماء ، و أسبغ و تعظیم سے چل کر امراء کے حضور جاتے ہیں اور ان عليهم من علم الحدیث پر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ اکابر علماء میں سے ہیں، اور والقرآن، والناسُ يستكفون اللہ تعالیٰ نے انہیں قرآن وحدیث کا وافر علم عطا فرمایا بهم الافتـنـان بـمکــائدِ عَبَدة ہے اور یہ کہ لوگ پادریوں کے مکروں کی فتنہ اندازی الصلبان ، ثم يشيرون إلى کے مقابل ان سے طرح طرح کی مدد حاصل کرتے أنهم من حماة الملة ومن الذين ہیں۔پھر وہ اس طرف اشارہ کرتے ہیں کہ وہ بذلوا مـالهم وهمتهم في سبل حامیان ملت سے ہیں اور حضرت احدیت کی الدين لرضا الحضرة، وما بقى رضا کی خاطر دین کی راہوں میں اپنا مال اور ہمت لهم شغل إلا الوعظ ليؤدوا خرچ کرنے والوں میں سے ہیں۔اور ان کا کام فریضتهم وليهدوا الناس سوائے وعظ کے اور کچھ نہیں تا کہ وہ اپنا فریضہ ادا وليرُوُوا غُلتهم، وليس من کریں، لوگوں کو ہدایت دیں اور ان کی تشنگی کو سيرتهم ليخلقوا لكل أحدٍ سیراب کریں اور اُن کی عادت یہ نہیں کہ ہر ایک کے الله