لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 25 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 25

لجة النُّور ۲۵ اردو ترجمہ وكدر زلالهم ما يأخذهم ندم نے لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ان کی حالت متغیر مع كثرة الذنوب ويرصدون ہو چکی ہے اور ان کا آب صافی گدلا ہو چکا ہے۔المزرعة مع عدمِ زرع الحبوب، کثرتِ گناہ کے باوجود بھی انہیں پشیمانی نہیں لا ينتهجون مهجّة الاهتداء ہوتی۔وہ تخم ریزی کیے بغیر ہی کھیتی کی امید لگائے ولا يعطفون على أحد إلا بطریق بیٹھے ہیں اور ہدایت کی راہ اختیار نہیں کرتے۔وہ الرياء۔قد كان فيما مر من کسی پر شفقت نہیں کرتے مگر ریا کاری کرتے الزمان أهواء كأهوائهم، ولکن ہوئے۔گزرے ہوئے زمانے میں بھی ہوا و ہوس ۲۱ ما خلا قوم من قبل فی شباء ان لوگوں کی ہوا و ہوس کی طرح ہوا کرتی تھی لیکن اعتدائهم۔يوقظهم الله اس سے پہلے کوئی بھی قوم ایسی نہیں گزری جو ظلم فيتناعسون، ويجذبهم الحق میں اس قدر تیز تھی۔اللہ ان کو بیدار کرتا ہے مگر وہ فيتقاعسون جمعوا التعصب بتكلف سوئے پڑے ہیں۔حق ان کو کھینچتا ہے مگر بأنواع غرارة ، ولا يسمعون وہ پیچھے ہٹتے ہیں۔انہوں نے انواع و اقسام کی الحق كأنهم في مغارة غفلت سے تعصب کو جمع کر رکھا ہے۔وہ حق کو نہیں ولا يوجد فيهم شيء من بصيرة سنتے گویا وہ کسی غار میں ہیں۔ان میں نہ ہی کچھ ولا بصارة قد هجم الشيطان بصیرت پائی جاتی ہے اور نہ ہی بصارت۔شیطان عليهم مواريا عنهم عِيانَه، نے ان سے چھپ کر ان پر حملہ کیا ہے، پس وہ ان فانساب في عروقهم و شرائینھم کی رگوں اور ان کی شریانوں میں داخل ہو گیا ہے وأغـــرى عـلـيـهـم أعـــوانـــــه اور ان کے خلاف اپنے مددگاروں کو انگیخت کیا لا يستطيعون أن يسمعوا كلمة ہے۔وہ (یہ بھی ) برداشت نہیں کرتے کہ کلمہ حق الحق، فيشبون وَتُبَ البَق نہیں۔اور وہ پٹو کی طرح اُچھلتے ہیں ، وہ سخت گرمی ويزفرون زفرة القيظ، ويُخاف میں ہانپنے کی طرح سانس کھینچتے ہیں ، اور اندیشہ أن يتميزوا من الغيظ۔| ہوتا ہے کہ کہیں وہ غضب سے پھٹ نہ جائیں۔