لُجَّةُ النّوْر — Page 18
لُجَّةُ النُّور ۱۸ اردو ترجمہ والقسم الثاني المسلمون الذین مسلمان ہیں ، جو کہتے ہیں کہ ہم مومن ہیں ، يقولون إنا نحن مؤمنون، وما بقى حالانکہ ان میں سے اکثر میں دین اور ایمان ۱۵) في أكثرهم حلاوة الدین کی حلاوت باقی نہیں رہی اور نہ ہی اللہ تعالیٰ وہ نیکی ہے ۔ وہ - والإيمان ولا علم كتاب الله کی کتاب قرآن کا علم باقی رہا ہے۔ القرآن ۔ وبعدوا من أعمال البر کے اعمال اور رُشد و صلاح کے افعال سے وأفعال الرشد والصلاح دور جا پڑے ہیں اور کامیابی کی راہوں سے وانتقلوا من سبل الفلاح إلى تباہی کے راستوں کی طرف منتقل ہو گئے ہیں ۔ طرق الطلاح ۔ وعاد جمرھم ان کے انگارے راکھ ہو گئے اور ان کی صلاح رمادا، وصلاحهم فسادًا فساد بن گئی ہے۔ وہ حقیر دنیا کی طرف جھک وركنوا إلى الدنيا الدنية و گئے ہیں اور رب العزت کی رضا کی خاطر خیر ركدوا بعد جريهم في أماكن کے مقامات میں چلنے کے بعد رُک گئے ہیں ۔ الخير لإرضاء حضرة العزّة۔ و انہوں نے سیرت ابراہیمی کو ترک کر دیا اور تركوا سيرًا إبراهيمية، واتبعوا جہنمی راہوں کو اختیار کر لیا ، وہ ابلیس کے لئے سبلا جحيمية ۔ وصاروا لإبليس ایسے ہو گئے جیسے (اس کی) بیڑیوں میں كالمقرنين في الأصفاد، جکڑے ہوئے ہوں اور (اس کی) زنجیروں والمقودين في الأقياد ۔ خربوا میں کھینچے جاتے ہوں ۔ انہوں نے نمازوں کو بأيديهم مساجد الله لترك ترک کر کے اپنے ہاتھوں سے اللہ کی مسجدوں کو الصلاة ، ولم يبق في أعينهم ويران کر دیا۔ اور ان کی آنکھوں میں اذان جاه الأذان وعزة الدُعاةِ لِما کی شوکت اور موذنوں کی عزت باقی نہ رہی ، سمعوا صوت المؤذنين ثم کیونکہ وہ موذنوں کی آواز سننے کے باوجود ماحفدوا إلى المساجد عبادات کے لیے مساجد کی طرف نہیں لپکتے ، وہ للعبادات۔ يكذبون ولا يخافون جھوٹ بولتے ہیں اور ڈرتے نہیں ، وہ خیانت