لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 14

لجَّةُ النُّور ۱۴ اردو ترجمہ ضعفًا أصابهم، فرتَّب فضلا مِن انہیں لاحق ہو جانے والی کمزوری دیکھی۔پس عنده في مقابلة هذه الأفواج اس نے اپنی جناب سے فضل فرماتے ہوئے الأرضية أفواجًا في السماء ، ان زمینی افواج کے مقابل پر آسمان پر فوجیں وأنزل مسيحه الموعود لیکسر ترتیب دیں اور اپنا موعود مسیح نازل فرمایا تا کہ صليب الأعداء۔وإنّ هذا الكسر وہ دشمنوں کی صلیب کو پاش پاش کر دے۔اور ليس بسيف ولا سنان كما یہ کسر صلیب تلوار اور نیزہ سے نہیں ہوگا ، جیسا زعمه فريق من عُمیان، کہ اندھوں کا ایک گروہ خیال کرتا ہے ، بلکہ یہ بل الكسر كله بدلیل و برهان کسر مکمل طور پر دلیل اور برہان کے ساتھ اور و آيات من السماء وسلطان آسمانی نشانات اور غلبہ کے ساتھ ہو گا ، زمینی ولا يُستعمل سبب من أسباب ذرائع میں سے کوئی ذریعہ استعمال نہیں کیا الأرض ولا يؤخذ سلاح جائے گا اور نہ اس جہان کے اسلحہ میں سے کوئی من أسلحة هذا العالم، وينزل اسلحہ لیا جائے گا ،حق نازل ہوگا تا باطل کو ایسے الحق ليعدم الباطل بسلاح اسلحہ سے معدوم کر دے جسے مخلوق نے دیکھا لايراه الخلق، وكان هذا مقدرًا بھی نہ ہو، ابتدائے زمانہ سے یہی مقدر تھا اور من بدو الزمان ومكتوبا فى انبیاء کی کتابوں میں لکھا گیا تھا اور جس نے اس الحاشية - قد جاء فی الأحادیث حاشیہ - احادیث میں آیا ہے کہ مسیح موعود صلیب کو أن المسيح الموعود يكسر الصليب توڑے گا اور اس کے توڑنے میں عجیب عجیب باتیں ويُرى في كسره الأعاجيب، وفهمنی نظر آئیں گی اور میرے رب نے مجھے سمجھایا ہے کہ ربى أن كسر المسيح ليس مسیح کا کسر ( صلیب کرنا ) جنگوں کے ذریعہ سے نہیں بـالـمـحـاربـات، بل يضع الحروب ہوگا بلکہ وہ تو جنگوں کو موقوف کر دے گا۔اور جن كلها ويكسر ما بنی علی الصليب عقائد کی بنیا د صلیب پر رکھی گئی ہو گی انہیں نشانات کے ذریعہ پاش پاش کر دے گا۔منہ بالآيات منه