لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 15 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 15

لجة النُّور ۱۵ اردو ترجمہ كتب النبيين و من خالفه فقد کی مخالفت کی تو اس نے رسولوں کی وصیتوں عصى وصايا المرسلين کی نافرمانی کی۔مسیح نیزے ، تیراور ولا يأتى المسيح محاربًا بالأسنة تیز دھار تلواریں لے کر جنگ کرنے نہیں والسهام والمرهفات، نعم، آئے گا، ہاں وہ آئے گا عجیب عجیب يأتى بـعـجـائـب الخوارق خوارق اور نشانات کے ساتھ، اس کی والآيات۔ومن علاماته أن علامات میں سے یہ بھی ہے کہ اس کے آنے تسمعوا عند وقت مجینہ کے وقت تم جنگوں کی خبر میں سنو گے۔پھر ( ۱۳ ) أخبار المحاربات، ثم تسكت تمام حکومتیں خاموش ہو جائیں گی اور | الدول كلها ويميلون إلى مصالحت کی طرف مائل ہوں گی۔زمین میں المصالحات۔ولا تبقى حرب نہ جنگ باقی رہے گی اور نہ فتن اور فى الأرض ولا غلبة الفتن بدعات کا غلبہ۔اور گناہوں کی کثرت ، والبدعات، وتميل النفوس إلى روئے زمین پر شدید ظلمت اور برائیوں کی التقوى بعد كثرة المعاصی طرف لوگوں کے جھکاؤ کے بعد نفوس انسانی وظلمة شديدة على وجه تقوى کی طرف مائل ہو جا ئیں گے۔آج الأرض وميـــل النفوس إلى تم دیکھ رہے ہو کہ الحاد کے لشکر کس طرح السيئات۔وإنكم ترون اليوم نمایاں دکھائی دے رہے ہیں اور فساد کے كيف تراءت عساكر الإلحاد علم ظاہر ہو رہے ہیں۔اور دلوں وظهرت رايات الفساد، وتجلى ابلیس کا تخت جلوہ گر ہو چکا ہے اور اس علـى الـقـلـوب سرير ابلیس کے پیروکار مکر اور تلیس کو پھیلا رہے ہیں۔وأشاع أهله المكر والتلبيس، اس کے نقارے بلند آواز سے بج رہے ہیں ونعرث كوساته وصاحت من اور اس کے بگل ہر طرف شور مچا رہے ہیں۔كل طرف بوقاته، وجالت خيوله اس کے گھوڑے چکر لگا رہے ہیں اور