لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 13 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 13

لجة النُّور ۱۳ اردو ترجمہ إلا عباد الطاغوت والذين قبلوا لوگ تو صرف شیطان کی عبادت کرنے والے دينهم من أهل الإسلام، وارتدوا ہیں۔اہل اسلام میں سے وہ لوگ جو ان کا دین من ملة سيدنا خير الأنام، فهم قبول کر چکے ہیں اور ہمارے آقا خیر الانام صلی اللہ يوجدون في هذه البلاد في علیہ وسلم کے دین سے مرتد ہو چکے ہیں وہ اس زهاء ثمانين ألفًا أو يزيدون وهم ملک میں اسی ہزار کے لگ بھگ یا اس سے زیادہ يسبون نبـيـنـاصــلــى اللــ الله پائے جاتے ہیں۔وہ ہمارے نبی ﷺ کو گالیاں عليه وسلم ويشتمون ويكيدون دیتے ہیں اور بُرا بھلا کہتے ہیں اور جو بھی تدبیروہ کر ما يكيدون ویریدون ان سکتے ہیں وہ کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اسلام يهدوا بُرج الإسلام ويهدموه، کے بُرج کو گرادیں اور اسے منہدم کر دیں اور فساد ويتسلّقوا فيه مفسدين پھیلاتے ہوئے اُس پر چڑھ جائیں اور مسلمانوں کو ويُسلموه۔وإن القسوس اس سے باہر نکال دیں۔پادری تو اعداد و شمار سے قد خرجوا عن العد والإحصاء بھی آگے نکل چکے ہیں اور سنگریزوں کی کثرت کو وبلغوا عديد الحصى، و ما بقی پہنچ چکے ہیں۔کوئی بھی شہر یا بستی ایسی نہیں بچی جس من بلدة ولا قرية إلا نُصِبتُ تک ان کی رسائی نہ ہوئی ہو۔انہوں نے کوئی ایسی خيامهم فيها ما وجدوا كيدًا إلا تدبیر نہیں پائی جسے انہوں نے استعمال نہ کیا ہو اور نہ استعملوه، وما مكرًا إلا أظهروه کوئی مکر جسے انہوں نے ظاہر نہ کیا ہو۔ان کی جنگ واستحرّث حربهم، وكثر طعنهم کا بازار گرم ہو گیا اور ان کی نیزہ زنی اور شمشیر زنی وضربهم وأروا مکائد لم پُر بہت بڑھ گئی ہیں اور انہوں نے ایسی چالیں چلی ہیں ( ۱۳ )۔مثلها في الأولين، ولم يوجد جن کی مثال پہلوں میں نہیں ملتی اور نہ ہی اس کی نظیر نظيرها في العالمين۔ورأى الله تمام جہانوں میں پائی جاتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے دیکھا أن المسلمين لا يستطيعون أن كه مسلمان یہ استطاعت نہیں رکھتے کہ ان کے يبارزوا أحزابهم، ورأى فيهم گروہوں کے مقابلہ کی تاب لاسکیں ، اور اس نے