لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 100 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 100

لجَّةُ النُّور 1++ اردو ترجمہ الذي هو قطعة من العذاب ہے ، لطف اندوز ہوتے ہیں تاکہ یورپ کی ليصطبحوا بنساء المغرب عورتوں کے ساتھ شراب پئیں۔اور ان کے ذریعہ بقية الحاشية۔ويسعون إلى كل بقیہ ترجمہ اور ہر مشکل کی طرف دوڑ پڑتے ہیں۔اور ہر بھی مُعضل۔ويُسوون كلّ أوَدٍ بأيديهم۔کو اپنے ہاتھوں سے درست کر دیتے ہیں وہ اپنے ۹۳ و يرحمون كل مظلوم بأياديهم احسانات سے ہر مظلوم پر رحم کرتے ہیں۔وہ پہلے عطیہ يبدؤون بعائدة ثم ينتفعون بفائدة سے آغاز کرتے ہیں پھر اس سے خود فائدہ اٹھاتے ہیں وہ يُنفقون في أمور السياسة كثيرًا من سیاسی امور میں بہت سا مال خرچ کرتے ہیں۔پھر ان کے المال۔ثم ترجع إليهم أموالهم فى اموال انجام کار انہیں کی طرف لوٹ آتے ہیں۔وہ ایک المال۔يملكون بغرس عود شاخ لگا کر باغ کے اور دلوں کو خوش کر کے باغات کے بستان وباستمالة جنان جنانًا۔مالک بن جاتے ہیں۔دیکھو انہوں نے طاعون کے انظروا كيف أهـراقـوا المال عند مصائب کے وقت با وجود جاہلوں کی بدظنی اور بدگمانیوں کی دواهي الطاعون مع إساءة الظن کثرت کے کس طرح پانی کی طرح مال بہایا ؟ پس وہ ایسے من الجهلاء و كثرة الظنون۔فما نہیں تھے کہ کسی بھی سرکش کی پرواہ کرتے۔یہاں تک کہ كانوا أن يبـالوا نفسا أبيةً حتى انہوں نے رائے اور سوچ بچار کو تکمیل تک پہنچا دیا۔اسی يكملوا رأيًا و رَويّةً۔وكذالك أجد طرح میں ترک سلطان کا اپنے ملک کے دور و نزدیک طريق سلطان الروم بأقاصيه علاقوں میں یہی طرز عمل پاتا ہوں اور میں امید کرتا ہوں وأدانيه۔وأرجو ألا يتخلّف ظنّى فيه۔کہ وہ اس کے بارے میں میرے حسن ظن پر پورا اترے و لا شك أن أذكار خیرہ فی گا۔اور کوئی شک نہیں کہ اس کا ذکرِ خیر سارے عرب میں العرب سائرة۔ومحامده علی مشہور ہے، اور اُس کی تعریف زبان زدعام ہے پس ہم اس ۹۴ الألسن دائرة فندعو له و نظن فيه کے لئے دعا کرتے ہیں اور اس کے بارے میں نیک ظن طن الخير۔فإن بلاده محفوظة من رکھتے ہیں۔اُس کے ملک ہر قسم کے گزند سے محفوظ ہیں۔اُن الضير، وهو على خير كما نسمع روایات کے مطابق جو ہم تک پہنچی ہیں وہ نیکی پر قائم ہے