لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 99 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 99

لُجَّةُ النُّور ۹۹ اردو ترجمہ و مطلعين إلى أغاريد الغوانی اور خوبصورت عورتوں کی آواز اور نغموں کی طرف والأغاني، ومستهلكين على قصد کرنے والے ہیں۔اور چمک دمک والی کمینی صوتِ بَرَهُرَهةٍ من الأدانى عورتوں کی آواز پر مرے جاتے ہیں۔اُن میں سے ومنهم الذين يستعذبون السفر بعض وہ ہیں جو سفر سے، حالانکہ وہ عذاب کا ٹکڑا ۹۳ بقية الحاشية۔من دون الاصطباح بقیہ ترجمہ۔سوائے صبح کی شراب پینے کے ان کا کوئی ولا ذريعة راحتهم من غير الراح اور شغل باقی نہیں رہا۔اور شام کی شراب کے علاوہ يشربون الكميتَ الشَّموس إذا ان کی راحت کا کوئی ذریعہ نہیں رہا۔جب بادل حجب الشمس المواطرُ، وتراءى سورج کو ڈھانپ لیتے ہیں تو وہ تیز شراب پیتے ہیں۔(۹۲) السحبُ وسُرّتْ بِشَيْمِها الخواطر اور بادل ظاہر ہوتے ہیں تو اُن کو دیکھ کر ان کے دل وقد فسدت بلادهم من أنواع خوش ہو جاتے ہیں۔اور ان کے ملک طرح طرح الفتن۔ونزلت على الرعايا ألوان کے فتنوں سے تباہ ہو گئے اور رعایا پر گوناگوں مصیبتیں المصائب والمحن۔المسالك اور مشقتیں نازل ہوئیں۔راستے غیر محفوظ ہیں اور شاغرة والقبائل متشاجرة ما كان قبائل باہم دست وگریبان ہیں۔کسی کے لئے ممکن لأحد أن يسافر في بلادهم نہیں کہ ان کے ملکوں میں تنہا سفر کر سکے۔وگرنہ وہ بالانفراد فينهب أو يُقتل لوٹ لیا جائے گا یا قتل کر دیا جائے گا اور کوئی بھی اس کی ولا يدركه أحد للإمداد لا يرون مدد کے لئے نہیں آئے گا۔یہ لوگ حکومت برطانیہ کے هؤلاء إلى نظام حكام الدولة حکام کے نظام وانتظام، ان کی اچھی صفات ،عقل کی البرطانية وحسن صفاتهم ورزانة ،پختگی، سیاست کے طریق کار اور فراست کے حصاتهم۔وأساليب سياستهم عجیب کرشموں کی طرف نہیں دیکھتے۔اُنہوں نے وأعاجيب فراستهم۔عالجوا کل ہر بیمار کا علاج کیا اور کسی اندرونی مرض کو بھی عليل وماتركوا من داء دخيل۔بے علاج نہ چھوڑا۔وہ ہر فریاد کرنے والے اور مدد يدركون كل مستغیث ومُعُولٍ کے لئے چلانے والے کی داد رسی کرتے ہیں