کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 72 of 162

کتابِ تعلیم — Page 72

(٣٦ ۷۲ خداتعالی کی محبت میں موہوجانا عظیم الشان مقصود ہے یہ سچی بات ہے کہ گناہ سے بچنا اور خدا تعالیٰ کی محبت میں محو ہو جانا انسان کے لئے ایک عظیم الشان مقصود ہے اور یہی وہ راحت حقیقی ہے جس کو ہم بہشتی زندگی سے تعبیر کر سکتے ہیں۔تمام خواہشیں جو خدا کی رضامندی کے مخالف ہیں دوزخ کی آگ ہیں اور ان خواہشوں کی پیروی میں بعمر بسر کرنا ایک جہنمی زندگی ہے۔د روحانی خزائن جلد ۲ مالیکیول ہوں خُدا تعالیٰ نیک بندوں کو عزیز رکھتا ہے انکی عمر دراز کرتا ہے" خداتعالی کو ہوتو کچھ کے ورنہ خدا تعالیٰ کے فضل اور فیضان کو حاصل کرنا چاہتے ہو تو کچھ کر کے دکھاؤ ورنہ نکمی شے کی طرح تم پھینک دیئے جاؤ گے۔کوئی آدمی اپنے گھر کی اچھی چیزوں اور سونے چاندی کو باہر نہیں پھینک دیتا۔بلکہ ان اشیاء کو اور تمام کار آمد اور قیمتی چیزوں کو سنبھال سنبھالی تحریر کھتے ہو۔لیکن اگر گھر میں کوئی چوہا مرا ہوا دکھائی دے تو اس کو سب سے پہلے باہر پھینک دو گے۔اسی طرح پر خدا تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو ہمیشہ عر نیز رکھتا ہے ان کی عمر درانہ کرتا ہے اور ان کے کاروبار میں ایک برکت رکھ دیتا ہے