کتابِ تعلیم — Page 73
وہ ان کو ضائع نہیں کرتا اور بے عزتی کی موت نہیں مارتا۔لیکن چو خدا تعالٰی کی ہدایتوں کی بے حرمتی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو تباہ کر دیتا ہے۔اگر چاہتے ہو کہ خدا تعالیٰ تمہاری قدر کر سے تو اس کے واسطے ضروری ہے کہ تم نیک بن جاؤ تا خدا تعالیٰ کے نزدیک قابل قدر ٹھہرو جو لوگ خدا سے ڈرتے ہیں اور اس کے حکموں کی پابندی کرتے ہیں وہ اُن میں اور ان کے غیروں کے درمیان ایک فرقان رکھ دیتا ہے۔یہی راز انسان کے برکت پانے کا ہے کہ وہ بدیوں سے بختیار ہے۔ایسا شخص جہاں رہے وہ قابل قدر ہوتا ہے۔کیوں کہ اس سے نیکی پہنچتی ہے وہ غریبوں سے سلوک کرتا ہے۔ہمسایوں پر رحم کرتا ہے۔شرارت نہیں کرتا۔جھوٹے مقدمات نہیں بناتا۔جھوٹی گواہیاں نہیں دیتا۔بلکہ دل تو پاک کرتا ہے اور خدا کی طرف مشغول ہوتا ہے اور خد القالے کا ولی کہلاتا ہے۔لفوظات نیا ایڈیشن جلد سوم صلا) PA اللہ تعالیٰ کی راہ میں زندگی وقفے انسان کو ضروری ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی زندگی کو وقف کر سے۔میں نے بعض اخبارات میں پڑھا ہے کہ فلاں آریہ نے اپنی ز ندگی آریہ سماج کے لئے وقف کر دی ہے۔اور فلاں پادری نے اپنی عمر مشن کو دے دی ہے۔مجھے حیرت آتی ہے کہ کیوں مسلمان اسلام کی خدمت