کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 106 of 162

کتابِ تعلیم — Page 106

1۔4 اس میزان کے بیچ میں لوامہ ہے جو ترازو کی زبان کی طرح ہے۔انخفاضی نقطہ کی طرف اگر زیادہ جھکتا ہے۔تو حیوانا سے بھی بد تر اور ارذل ہو جاتا ہے۔اور ارتفاعی نقطہ کی طرف جس قدر رجوع کرتا ہے اس قدر اللہ تعالیٰ کی طرف قریب ہوتا جاتا ہے۔اور سفلی اور ارضی حالتوں سے نکل کر علوی اور سماوی فیضان سے حصہ لیتا ہے۔ر تفسیر سوره یونس تا سورہ الکهف از حضرت مسیح موعود متت) وه در جب سے خُدا راضی ہو اس لذ سے بہتر ہے جس رجب و انسان خدا ناراض ہو جائے " اور چاہیئے کہ تم بھی ہمدردی اور اپنے نفسوں کو پاک کرنے سے روح القدس سے حصہ لو کہ بجز روح القدس کے حقیقی تقویٰ حاصل نہیں ہو سکتی اور نفسانی جذبات کو بکلی چھوڑ کر خدا کی رضا کے لئے وہ راہ اختیار کر وجو اسی زیادہ کوئی راہ تنگ نہ ہو۔دنیا کی لذتوں پر فریفتہ مت ہو کہ وہ خدا سے جُدا کرتی ہیں۔اور خدا کے لئے تلخی کی زندگی اختیار کر دوہ در د جب سی خدا راضی ہو اس لذت سے بہتر ہے جس سے خدا ناراض ہو جائے اور وہ شکست جس سے خدا راضی ہو۔اس فتح سے بہتر ہے جو موجب غضب الہی ہو۔اس محبت کو چھوڑ دو جو خدا کے غضب کو قریب کرتے اگر تم صاف دل ہو کر اس کی طرف آجاؤ تو ہر ایک راہ میں وہ تمہاری مدد کرے گا۔اور کوئی دشمن تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔خدا کی رضا کو