کتاب محفوظ — Page 11
يلهم بشرع محمد الیواقیت والجواہر - جلد ۲ صفحہ ۸۹ بحث ۴۷) کہ اس پر شریعت محمدیہ نازل ہوگی۔پس جب امام مہدی پر شریعت محمدیہ کا الہانا نازل ہونا بزرگان امت کے عقائد میں ہے تو اندازہ کریں کہ ان مولوی صاحب کے ایسے فتوؤں کی تان کہاں کہاں جا کر ٹوٹتی ہے۔