خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 560 of 888

خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page 560

خطبات طاہر جلد ۶ 560 خطبه جمعه ۲۱ / اگست ۱۹۸۷ء بھائی مکرم موسیٰ ڈونکر صاحب مغربی جرمنی میں ایک بہت مخلص داعی الی اللہ ہیں اور انہوں نے افریقن ممالک کے طلبہ کو اکٹھا کرنے ، ان میں تبلیغ کرنے اور ان میں سے کھوئے ہوئے احمدیوں کو دوبارہ تلاش کرنے اور اخلاص میں ان کو آگے بڑھانے میں بہت محنت سے کام کیا ہے، ان کا خط آیا ہے کہ میرے بھائی کی وفات کی اطلاع ملی ہے ان کی نماز جنازہ غائب پڑھائی جائے۔