خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 322
خطبات طاہر جلد ۳ 322 خطبه جمعه ۱۵ جون ۱۹۸۴ء کے مطابق منتظر ہیں۔جب ان کو آزمائش میں ڈالا جائے گا تو وہ بھی ویسے ہی صادق ثابت ہوں گے۔تو اللہ کا بہت بڑا احسان ہے اور اس پر جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے کہ مصیبت کی انتہا کے وقت بھی پاکستان کی جماعتوں نے قربانی میں بھی انتہاء کر دی ہے الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ )