خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 590 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 590

خطبات طاہر جلد 13 590 خطبه جمعه فرموده 5 را گست 1994ء الله ہیں۔پرانی شراب نئی بوتلوں میں۔یہ شراب طہور وہی ہے جو محمد رسول اللہ ﷺ کو عطا ہوئی تھی یہ فضلوں کی وہی بارش ہے جو آپ پر برستی تھی ہاں نئے پیمانوں میں اب یہ بٹ رہی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اسے اسی طرح پاک وصاف رکھتے ہوئے بغیر کسی ملونی کے تمام دنیا میں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔خود بھی ہم اس شراب کے نشے میں سرشار رہیں اور دنیا کو بھی سرشار کرتے چلے جائیں۔اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین