خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 384 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 384

خطبات ناصر جلد ہشتم ۳۸۴ خطبہ جمعہ ۲۱ ر ستمبر ۱۹۷۹ء جو مشن ہے اور بعثت کی غرض ہے اس کے لئے انتہائی لگاؤ یہ ساری چیز میں اپنے سامنے رکھ کے پھر اپنے اندر ایک تبدیلی پیدا کر کے ایک اور انسان بن جائیں تا کہ اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے زیادہ سے زیادہ آپ وارث بن سکیں اللہ تعالیٰ کے فضلوں کو زیادہ سے زیادہ آپ جذب کر سکیں اور اللہ تعالیٰ کے فرشتوں کی ہر آن اور ہرلمحہ معیت آپ کو حاصل ہو۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔روزنامه الفضل ربوه ۱۵ رستمبر ۱۹۸۰ء صفحه ۲ تا ۷ )