خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 342 of 664

خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 342

خطبات ناصر جلد ششم ۳۴۲ خطبہ جمعہ ۱۳ رفروری ۱۹۷۶ء رہے اور سکول میں پڑھے ہی نہ اور کہے کہ میں تو مجبور ہوں۔بس اللہ کی تقدیر۔یہ درست نہیں اور نہ یہ کہ پھر دعا کا کیا فائدہ جو ہونا ہے وہ تو دعا کے بغیر بھی ہو جائے گا۔تو ان پہلوؤں کے متعلق میں انشاء اللہ تفصیل کے ساتھ مثالیں دے کر بعد میں بیان کروں گا۔میں اللہ تعالیٰ سے اُمید رکھتا ہوں کہ وہ مجھے اس مسئلے کو حل کرنے کی توفیق دے گا۔روزنامه الفضل ربوه ۴ رمئی ۱۹۷۶ صفحه ۲ تا ۶ )