خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 196
خطبات ناصر جلد پنجم ۱۹۶ خطبہ جمعہ ۲۲ جون ۱۹۷۳ء طلباء کی ہر ضرورت کو بہر حال پورا کرنا ہے۔لہذا جو احباب اس ادارہ کی مالی مدد کرتے تھے وہ اب بھی اسے جاری رکھیں اور جب تک کسی اور انتظام کا اعلان نہیں کیا جاتا اپنی امدادی رقوم نظارت بیت المال ( آمد ) کو بھجواتے رہیں تا کہ مہدی معہود علیہ السلام کے ذریعہ اسلام کا جو باغ اس زمانہ میں لگایا گیا ہے اس کے تمام اشجار کی صحیح اور کامل پرورش اور نشوونما کے سامان مہیا ہوتے رہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین روزنامه الفضل ربوه ۲۴ جون ۱۹۷۳ ء صفحه ۱) 谢谢谢