خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 360 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 360

خطبات ناصر جلد دہم ۳۶۰ خطبہ نکاح ۲۷ ا پریل ۱۹۶۷ء خیر بنو تم اس سے اچھا سلوک کرنے والے اور اس کی بہتری کا خیال رکھنے والے بنو اور تمہارے اس حسن سلوک کے نتیجہ میں بھلائی کی فضا پیدا ہوگی۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں نباہنے والا بنائے۔روز نامه الفضل ربوه ۲۰ رمئی ۱۹۶۷ء صفحه ۳)