خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 568 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 568

خطبات ناصر جلد دہم ۵۶۸ خطبہ نکاح ۲۸ / ستمبر ۱۹۷۱ء جذبات بھی ہیں، جو اللہ تعالیٰ نے انسان کے ساتھ لگائے ہوئے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آگے اس اگلی نسل کو صحت اور زندگی اور سعادت اور خدمت کا جذبہ رکھنے والے بہت لڑکے دے اور دونوں گھروں کے لئے یہ رشتہ بہت بابرکت ہو۔اللهم امين ایجاب وقبول کے بعد حضور نے حاضرین سمیت اس رشتہ کے بابرکت ہونے کے لئے لمبی دعا کرائی۔谢谢谢 (روز نامه الفضل ربوه ۱۵ اکتوبر ۱۹۷۱ صفحه ۴)