خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 750 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 750

خطبات ناصر جلد دہم ۷۵۰ خطبہ نکاح ۲۴/اکتوبر ۱۹۷۶ء ماحول ہو گا ، خوشی اور مسرت کا ماحول ہوگا۔خدا کرے کہ ہماری جماعت میں جو بھی رشتے قائم ہوں ان کے نتیجہ میں اسی قسم کا حسین ماحول جو کہ اسلام پیدا کرنا چاہتا ہے قائم رہے اور وہ ہر دو خاندانوں کے لئے خوشحالی کے سامان پیدا کرتا رہے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت دعا فرمائی۔☐☐☐ روزنامه الفضل ربوه ۲۸ مارچ ۱۹۷۷ ، صفحه ۲)